وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے طبی عمل سے گزرنے پر ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
Wishing my dear brother, Prime Minister @anwaribrahim, a swift and smooth recovery during his medical procedures. The people of Pakistan join me in praying for his continued good health and well-being. May Allah SWT bless him with a speedy return to his duties.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) August 10, 2026
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی عوام بھی ملائیشین وزیراعظم کی اچھی صحت اور تندرستی کے لیے دعاگو ہیں۔
مزید پڑھیں: یومِ استحصالِ کشمیر: بھارت 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات واپس لے، وزیراعظم شہباز شریف
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انور ابراہیم کو جلد صحتیابی عطا فرمائے اور انہیں دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کی توفیق دے۔














