چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران روانہ، مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں پر توجہ مرکوز

پیر 24 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاکستان کی جانب سے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کی کوششوں کے سلسلے میں ایران روانہ ہوگئے۔

مزید پڑھیں:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران میں مشرق وسطیٰ کے تنازع کے پرامن، پائیدار اور جامع حل کے لیے جاری کوششوں کو آگے بڑھانے پر توجہ دیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp