ہولی سی کے اعلیٰ عہدیدار آرچ بشپ پال رچرڈ گالاگر کا پہلا دورہ پاکستان

جمعرات 8 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہولی سی کے ریاستوں اور بین الاقوامی تنظیموں سے تعلقات کے سیکریٹری آرچ بشپ پال رچرڈ گالاگر پاکستان کے پہلے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

وزارت خارجہ کے مطابق آرچ بشپ پال رچرڈ گالاگر 8 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے، جہاں وزارت خارجہ کی ایڈیشنل سیکریٹری برائے یورپ سفیر عائشہ علی نے ان کا استقبال کیا۔

وزارت خارجہ کے مطابق ہولی سی کے کسی سیکریٹری کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp