اسحاق ڈار کی زیر صدارت پی ایس سی کا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

پیر 26 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی صدارت میں پاکستان اسٹیئرنگ کمیٹی ( پی ایس سی ) کا اجلاس ہوا جس میں ایئرپورٹ کی آئوٹ سورسنگ کے لیے مستقبل کے روڈ میپ کے بارے میں فیصلے کیے گئے ہیں۔

پیر کو فنانس ڈویژن میں ہوائی اڈوں کے آپریشنز کی آئوٹ سورسنگ کی نگرانی کے لیے ہونے والے پاکستان سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر ہوابازی اور ریلوے خواجہ سعد رفیق، وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے حکومتی افادیت ڈاکٹر محمد جہانزیب خان، سیکرٹری ایوی ایشن، ڈی جی سی اے اے، آئی ایف سی کے نمائندوں اور سینئر افسران نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران آئی ایف سی، ٹرانزیکشن ایڈوائزر نے کمیٹی کو بریفنگ بھی دی جس میں سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے اور بہترین بین الاقوامی طریقوں اور معیار سے مطابقت رکھنے کے لیے پہلے ایئرپورٹ کی آئوٹ سورسنگ کے لیے مستقبل کے روڈ میپ کے بارے میں فیصلے کیے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم