لاہور کی ضلعی عدالت میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 ملزمان ہلاک

جمعرات 13 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کی ضلعی عدالت میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں تہرے قتل میں نامزد خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس نے اس جرم میں ملوث دو  افراد کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا ہے۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق مقتول امین اور صغراں بی بی لاہور کے علاقہ چوہنگ میں تہرے قتل کی ایک واردات میں نامزدگی کے بعد ضمانت پر تھے۔

پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر ضابطہ کی کارروائی مکمل کرلی ہے۔ مقتولین کو 9 گولیاں لگی ہیں اور انہوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا تھا۔

سیشن کورٹ میں تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کے مطابق فائرنگ کے اس واقعہ کے ذمہ دار دونوں ملزمان کو پکڑ لیا تھا جنہیں بعد میں ڈی ایس پی اسلام پورہ نے باقاعدہ گرفتار کرکے اسلام پورہ تھانے منتقل کر دیا ہے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

غزہ امن منصوبے پر مثبت پیشرفت کا خیرمقدم، پاکستان کا مکمل عملدرآمد پر زور

ای چالان کے نام پر سائبر فراڈ، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو خبردار کردیا

جی ایچ کیو میں پی ایل اے کی 99ویں سالگرہ کی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاک چین دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد میں ’زیرو وائلیشن ڈے‘ مہم، سری نگر ہائی وے پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن کا حکم

پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کا نیا باب، مریم نواز سے 30 رکنی کاروباری وفد کی اہم ملاقات

ویڈیو

جی ایچ کیو میں پی ایل اے کی 99ویں سالگرہ کی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاک چین دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

براڈ پیک سانحہ: 3 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 7 کی تلاش جاری

نوجوان عالمی امن اور مکالمے کے سفیر بنیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کا پیغام

کالم / تجزیہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟