چھاؤنی پر حملہ: ژوب کے تعلیمی ادارے 3 دن بند رہیں گے

جمعرات 13 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شمالی بلوچستان کے ضلع ژوب میں انتظامیہ نے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں سمیت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹرز بھی 3 دن کے لیے بند رہنے کا اعلان کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر ژوب نے گزشتہ روز ژوب چھاؤنی پر حملے کے پس نظر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں بشمول اسکول، کالج اور یونیورسٹی بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کے اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹرز جمعرات سے ہفتہ تک 3 روز کے لیے بند رہیں گے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘