عالمی انڈر21 اسنوکر چیمپیئن شپ: بھارت کو شکست، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ہفتہ 15 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی انڈر 21 ا سنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جب کہ احسن رمضان کو کوارٹر فائنل میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

ریاض سعودی عرب میں جاری چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں پاکستان کے حمزہ الیاس نے بھارت کے دھرو پٹیل کو 2-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

دوسری جانب پاکستان کے احسن رمضان کو ویلز کے لیام ڈیویز کے ہاتھوں 3-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ چیمپیئن شپ کا فائنل کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم