وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری

جمعرات 20 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی طرف سے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواستوں پر لاہور کی احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں کو بری کر دیا ہے۔

احتساب عدالت کے جج قمرالزماں نے گزشتہ سماعت میں دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ نیب ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت کل 16 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔

نیب منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے علاوہ سلمان شہباز، رابعہ شہباز اور نصرت شہباز کو بھی فریق بنایا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی