فوج کے تعاون سے آئی ٹی سیمینار، غیر ملکی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپی

جمعہ 21 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب کی مشہور کمپنی واق واق نے پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ادھر جاپانی بزنس ویمن ایساشیکا عائشہ نے کہا کہ جاپانی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کو ممکن بنانے کے لیے اس قسم کے منصوبے بے حد مدد گار ہوں گے۔

گزشتہ روز اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں پاک فوج کے تعاون سے آئی ٹی سیمینار منعقد کیا گیا۔ منصوبہ کے تحت آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کام کیا جائے گا۔ بیرونی سفارت کاروں اور آئی ٹی شعبے سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیات بھی پاک فوج کے تعاون سے حکومتی اقدامات کی تعریف کی۔

جاپانی بزنس ویمن ایساشیکا عائشہ

سعودی عرب کی مشہور کمپنی واق واق کے سی ای او سمیر جنید نے پاکستانی یوتھ کی آئی ٹی سیکٹر میں قابلیت کو سراہا، انکا کہنا تھا کہ آئی ٹی سیکٹر میں پاکستانیوں کا بہت تجربہ ہے، ہم نے پاکستان میں بہت ذہین اور قابل لوگ دیکھے ہیں۔ پاکستان میں ٹیک پروجیکٹس میں بہت ریسرچ ہو رہی ہے۔

جاپانی بزنس میں ایساشیکا عائشہ نے کہا کہ جاپانی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کو ممکن بنانے کے لیے اس قسم کے منصوبے بے حد مدد گار ہوں گے۔

عامر ابراہیم ، سی ای او جیز

سی ای او جیز عامر ابراہیم کا کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام حالیہ منصوبہ آئی ٹی سیکٹر کی ترقی کا منفرد منصوبہ ہے، پاکستان میں آئی ٹی اور ٹیلی کام شعبوں سے کمایا جانے والا سرمایہ ملکی معیشت کو مستحکم کرے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

سندھ طاس معاہدہ: بیشتر بھارتی ماہرین بھی پاکستان کے موقف کے حامی ہیں

سپریم کورٹ: سزا بڑھانے کی اپیل خارج، 14 سال بعد رہائی پا چکے قیدی کے بارے اہم حکم

’سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا‘، پاکستان کے مؤقف کو عالمی پذیرائی

افغانستان میں دہشتگردوں کی کھلی پذیرائی پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر سوالات

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ