مری مقدمہ میں شیخ رشید کی ضمانت منظور

ہفتہ 11 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مری مقدمے میں شیخ رشید کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے،پچاس ہزار مچلکوں کے عوض شیخ رشید کی ضمانت منظور کی گئی ہے۔

نمائندہ وی نیوز زبیر علی خان  کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کی۔

شیخ رشید احمد کی جانب سے سردار عبدالرزاق خان اور سردار شہباز خان عدالت میں پیش ہوئے۔

شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

تھانہ مری میں شیخ رشید کے خلاف اسلام آباد پولیس کی مدعیت میں 2 فروری کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

شیخ رشید پر گرفتاری کے دوران کار سرکار میں مداخلت، مزاحمت اور پولیس پر دھمکیوں کی دفعات درج کی گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

’صہیونی لابی سرگرم ہے‘، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کی کوریج پر سخت ردعمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں