وی نیوز ایکسکلوسو – خون آلود مٹی، الٹی کرسیاں اور جنازوں کی آوازیں: باجوڑ دھماکہ کے بعد قیامت خیز مناظر

پیر 31 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار گزشتہ روز اس وقت لہو لہان ہوئی جب یہاں جاری جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے جلسے میں دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق پیر کی صبح تک دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 سے زائد ہوچکی ہے۔ زخمیوں کو مختلف طبّی مراکز میں علاج کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ جے یو آئی کے جلسے میں دھماکے کے اگلے روز متاثرہ مقام کی صورتحال بتا رہے ہیں صحافی لحاظ علی، اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی پارلیمان میں اذان اور نماز کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازع بل منظور

ایپل کا 2027 تک 5 نئے آئی فون متعارف کرانے کا منصوبہ، چین سے میموری چپس حاصل کرنے کا بھی امکان

باغبانپورہ  اسکول حادثہ : مریم نواز کا فوری نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز