لورالائی میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 کے قریب زخمی

منگل 1 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے علاقے لورالائی میں رکنی کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق حادثہ بس اور کار کے پک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔

رکنی پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد پک اپ میں سوار تھے، پک اپ رکنی سے لورالائی جا رہی تھی جبکہ سامنے سے آنے والی ڈائیو گاڑی کوئٹہ سے لاہور جارہی تھی۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔  10 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں سے چار کا تعلق چوک قریشی جبکہ دو کا میختر سے ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کا امیر ترین شخص قرار، تاریخ کا پہلا کھرب پتی بننے کے بھی قریب

ایران جنگ میں فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ

لائیومشرق وسطیٰ جنگ: امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ، تہران کا مذاکرات سے انکار

ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی 16 ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

مسجد نبوی میں خودکار چھتریاں زائرین کے لیے آرام دہ ماحول فراہم کرنے لگیں

ویڈیو

حکومت نوجوانوں کے لیے کیا کررہی ہے؟ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن روبینہ اعوان کا خصوصی انٹرویو

عام موٹرسائیکل کو ای بائیک بنانے میں کتنے پیسے لگتے ہیں؟

کیا ہر بہترین دوست واقعی زندگی بھر کا ساتھی ہوتا ہے؟

کالم / تجزیہ

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے