خیبر ٹیچنگ اسپتال کی خاتون ٹیکنیشن کی پراسرار ہلاکت، لاش واش روم سے برآمد

بدھ 23 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبر ٹیچنگ اسپتال کے اینڈو اسکوپی کی ٹیکنیشن حلیمہ بی بی اسپتال کے واش روم میں مردہ پائی گئیں۔

پولیس کی جانب سے فراہم کردہ ابتدائی تفصیلات کے مطابق بی بی حلیمہ کے جسم پر انجیکشن اور ہاتھوں پر بظاہر بلیڈ کے زخموں کے نشانات پائے گئے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق حلیمہ کےجسم کے مختلف حصوں پر انجیکشن کے نشانات پائے گئے ہیں۔

حلیمہ بی بی کا تعلق ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی سے ہے۔ اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفر آفریدی کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

نیپال: سیلاب کے بعد لوٹ مار، بہہ جانے والی بینک سیف سے لاکھوں روپے برآمد، 29 افراد گرفتار

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’آئی سی بی ایم‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

’کیا سنی دیول کو مسلمان کے کردار میں نہیں دیکھ سکتے؟‘، ’بٹوارا 1947‘ کی ناکامی پر شبانہ اعظمی حیران

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں