ایبٹ آباد: چائلڈ پورن شیئرنگ اور بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

جمعہ 25 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی مواد شئیر کرنے اور بلیک میلنگ کرنے کے الزام میں ایبٹ آباد سے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کے مطابق ملزم گلتاسب مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی مواد شئیر کرتا تھا اور پھر متاثرہ افراد کو بلیک میل کیا کرتا تھا۔

ملزم کے خلاف کارروائی بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کی روشنی میں کی گئی اور اسے حویلیاں ضلع ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا۔

 

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کے موبائل سے چائلڈپورنوگرافی مواد اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ برآمد کر لیا گیا۔

ملزم کے قبضے سے موبائل فون، میموری کارڈ اور سمز بھی برآمد کر لی گئیں۔ اس کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی آئی اے اور ایئر فرانس کا اشتراک، ایک ہی ٹکٹ پر یورپ کے 21 شہروں کا سفر ممکن

راول ڈیم صفائی مہم، 200 سے زیادہ رضاکاروں کی شرکت، 2 ٹن کچرا اٹھا لیا

پاکستان میں مذہبی آزادی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ’آئی آر ایف پیس بلڈر فورم‘ اگست میں شروع ہوگا

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم انتقال کر گئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا

ویڈیو

اسحاق ڈار کی فلپائن میں سری لنکا اور مصر کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں

پاکستان نے ہاتھ کھڑے کردیے، ایران کو الٹی میٹم، کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج سے مودی پریشان، نواز شریف کی انوکھی خواہش

بھارت میں طلبا احتجاج نہیں، ہندتوا فاشسٹ سوچ کے خلاف بغاوت ہوئی ہے، سابق سینیٹر مشاہد حسین سید

کالم / تجزیہ

مزید عدالتیں یا بہتر انصاف؟

فلم تھری ایڈیٹس کے حقیقی رانچھو کی اصل جنگ

کشمیر انتخابات: تصویر کا ایک رخ یہ بھی ہے