منگل 29 اگست : امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم کرنسی ریٹ

منگل 29 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 1.05 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 303 روپے 0.5 پیسے کا ہو گیا جبکہ  گزشتہ روز ڈالر کی قدر 302 روپے رہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 80.78 روپے، اماراتی درہم 82.51 روپے، قطری ریال 83.13 روپے، کویتی دینار982.69 روپے اور بحرینی دینار 803.84 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 195 روپے18  پیسے، کینیڈین ڈالر 222 روپے 66 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 382 روپے 10 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پشاور میں نجی جرگوں پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کا فیصلہ

مالاکنڈ: نامکمل سڑک زحمت بن گئی، کام شروع ہی نہ کرتے تو بہتر ہوتا، شہریوں کی دہائی

مریم نواز کے دور حکومت میں پنجاب میں کتنی نئی فورسز اور اتھارٹیز قائم ہوئیں؟

کیا پی ٹی آئی کے لیے سختیاں کم ہونے جا رہی ہیں؟ پس پردہ رابطوں میں تیزی، اہم سیاسی پیشرفت کا امکان

بھارت کی سوچ چھوٹی، پاکستان مسلم دنیا میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے انہیں متحد کر سکتا ہے، پروفیسر ڈاکٹر چینگ شژونگ

ویڈیو

مالاکنڈ: نامکمل سڑک زحمت بن گئی، کام شروع ہی نہ کرتے تو بہتر ہوتا، شہریوں کی دہائی

بھارت کی سوچ چھوٹی، پاکستان مسلم دنیا میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے انہیں متحد کر سکتا ہے، پروفیسر ڈاکٹر چینگ شژونگ

7 ٹریلین ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری والی بات درست نہیں، غیر قانونی کان کنی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، مشیر معدنیات خیبرپختونخوا

کالم / تجزیہ

فلسفہ وغیرہ !

جے یو آئی تحریک انصاف کے راستے پر؟

پانچ سوال، جو امریکا کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے