پی ٹی آئی نے 5 سینئر رہنماؤں کو پارٹی ترجمان مقرر کر دیا

منگل 26 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مرکزی رہنماؤں کو پارٹی ترجمان نامزد کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی نے فرخ حبیب، شعیب شاہین، رؤف حسن، علی محمد خان اور بیرسٹر گوہر کو پارٹی ترجمان مقرر کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی کے نامزد ترجمان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے متعلقہ قانونی اور سیاسی امور پر پارٹی کے مؤقف سے عوام کو آگاہ کریں گے۔

فرخ حبیب کو تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر کا عہدہ  بھی دیا گیا ہے جبکہ رؤف حسن مرکزی سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔

شعیب شاہین پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے اہم رکن  ہیں اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکالت کا فریضہ بھی سرانجام دے رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور بنگلہ دیش کا خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

شہد کی مکھیوں کے چھتے سے متاثر جدید سولر پینل ڈیزائن تیار، بجلی کی پیداوار میں اضافے کا دعویٰ

پولیس تحقیقات کے بعد فیفا ورلڈ کپ سے نکالے گئے ریفری روب ڈیپرنک چل بسے

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعادہ

ایران کو بڑی حد تک ’پتھر کے دور‘ میں پہنچا دیا، ٹرمپ کا دعویٰ

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم

برداشت کی بھی حد ہوتی ہے