متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید کا پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

ہفتہ 14 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ جس میں اسرائیل، فلسطین کشیدگی میں کمی کی مربوط کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی ایکس پوسٹ کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دونوں وزراء نے غزہ کی صورتحال، کشیدگی کے خاتمے اور عام شہریوں کے تحفظ کی فوری ضرورت پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

7 اکتوبر سے آج تک 2215 فلسطینی جاں بحق

ادھر وزارت صحت غزہ کے مطابق 7 اکتوبر کی صبح سے کشیدگی کے آغاز سے لیکر آج تک 724 بچوں اور 458 خواتین سمیت 2،215 فلسطینی جاں بحق اور 8،714 شہری زخمی ہوئے، جن میں 2،450 بچے اور 1،536 خواتین شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں، ڈسکاؤنٹ ریٹ پر پیٹرول کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

رنبیر کپور فوٹوگرافرز کے ہجوم پر برہم کیوں ہو گئے؟

’معرکۂ حق صرف جنگی فتح نہیں، پاکستان کی خودمختاری کی علامت ہے‘، اسپیکر پنجاب اسمبلی

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا

عوام کا صبر جواب دے گیا، شہریوں نے کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی پروٹوکول توڑ دیا

ویڈیو

معرکہ حق: بھارت اب پاکستان کی طرف دشمنی کی نظر سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرے گا، اسلام آباد کے عوام کی رائے

خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ، عوام کیا کہتے ہیں، کیا ان کے مسائل حل ہوں گے؟

امریکی صدر کی اسٹریٹجی ناکام، ایران سے مذاکرات کی جلدی

کالم / تجزیہ

اگر مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر ہوتے؟

انڈین بنگال میں ممتا بنرجی کو کیسے ہرایا گیا؟

ٹریل 5: فطرت، تنہائی اور خودکلامی