ورلڈ کپ 2023: آج سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

پیر 16 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت میں جاری آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ عالمی ایونٹ کے 14ویں میچ میں سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لکھنؤ کے ایکانا سپورٹس کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ان ایکشن ہوں گی۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کا یہ تیسرا میچ ہے، پہلے دونوں میچوں میں آسٹریلیا کامیاب نہیں ہو سکی جبکہ سری لنکا کو بھی دونوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ آج دونوں ٹیمیں اپنی اپنی پہلی جیت کا عزم کیے میدان میں اتریں گی۔  1996 کے فائنل میں کامیابی کے بعد سے سری لنکا آسٹریلیا کیخلاف ورلڈ کپ کے 7 مقابلوں میں ناکام رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم