کیا کین ولیمسن پاکستان کے خلاف میچ کھیلیں گے؟

جمعہ 3 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کیوی کپتان کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت فٹنس ٹیسٹ سے مشروط کر دی گئی ہے۔

کین ولیمسن آج پریکٹس سیشن کے دوران فٹنس ٹیسٹ دیں گے جس کے بعد ان کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت کا فیصلہ کیاجائے گا۔

نیوزی لینڈ کےجمی نیشم اور مارک چیپمین کی شرکت بھی فٹنس ٹیسٹ سے مشروط ہے جب کہ  لوکی فرگوسن کی فٹنس کا بھی میچ سے قبل جائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ میں شریک نیوزی لینڈ کی ٹیم کے متعدد پلیئرز انجرڈ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ورلڈ کپ میں کیوی ٹیم کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو رواں ورلڈ کپ میں اپنے آخری 03 میچز سے مسلسل شکست کا سامنا ہے۔ نیوزی لینڈ کو بھارت، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ سے شکست ہوئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاسکو ختم، ملازمین کے لیے 4.18 ارب روپے کے پیکج کی منظوری

سپریم کورٹ کی جیل اصلاحات کانفرنس کا اعلامیہ جاری، جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں اور سہولیات کے بحران پر تشویش

غزہ کے 80 فیصد سے زیادہ علاقے پر اسرائیل قابض ہوچکا، 73 ہزار فلسطینی شہید ہوئے، رپورٹ جاری

آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت استحکام پاکستان پارٹی کی ہوگی، تنویر الیاس کا دعویٰ

پاکستان کا سیمی کنڈکٹر صنعت میں بڑا قدم، 4.5 ارب روپے کے قومی چپ ڈیزائن پروگرام پر عملدرآمد شروع

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز