انگلش بیٹر فل سالٹ نے محمد رضوان سے بڑا ریکارڈ چھین لیا

جمعہ 22 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ویسٹ انڈیز اور انگلیند کے خلاف 5 ٹی20 میچز کی سیریز کے آخری میں میں انگلش بیٹر فل سالٹ نے ایک ہی سیریز میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انہوں سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 38 رنز بنائے اور پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا ریکارڈ توڑ دیا۔

فل سالٹ نے سیریز میں مجموعی طور 5 اننگز میں 331 رنز بنا کر ایک ہی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں، جبکہ محمد رضوان نے گزشتہ برس انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں 6 اننگز کھیل کر 316 رنز بنا کر یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

اس فہرست میں تیسرے نمبر پر کیوی بیٹر مارک چیپمین ہیں جنہوں نے رواں برس پاکستان کے خلاف 5 اننگز میں 290 رنز بنائے تھے جبکہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا چوتھا نمبر ہے جنہوں نے نے گزشتہ برس انگلینڈ کے خلاف 7 اننگز کھیل کر 285 بنائے تھے۔

محمد رضوان سے پہلے سربیا کے لیزل ڈنبر نے بلغاریہ کے خلاف 4 اننگز میں 284 رنز اسکور کیے تھے جبکہ جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 اننگز میں 255 رنز بنائے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم