پرانی چاندی سے زیورات بنا کر اپنی شادی کا خرچ خود اٹھانے والی ہنرمند خاتون

جمعہ 29 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یوں تو گلگت بلتستان کی خواتین مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دے رہی ہیں مگر غذر کی رہائشی نساءنے الگ ہی مثال قائم کی ہے۔

نساء 2011 سے جیمز کٹنگ کا کام کررہی ہیں۔ پہلے انہوں نے خود اس کام کی ٹریننگ حاصل کی اور کامیاب کاروبار شروع کیا۔ اور اب وہ  دوسری خواتین کو ٹریننگ دینے کے ساتھ ساتھ خود بھی جیمز کٹنگ کرتی ہیں اور گلگت بلتستان کی ثقافتی جیولری بناتی ہیں۔

نساء مختلف پتھروں کی تراش خراش کرکے  نئے ڈیزائن بناتی ہیں، جس سے انہوں نے اپنے گھر کے اخراجات بھی پورے کیے اور دوسروں کے لیے بھی روزگار کا ذریعہ بن رہی ہیں۔

نساء کی کامیابی کی کہانی دیکھیے شیریں کریم کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فرخ کھوکھر کے خلاف مقدمات کی تاریخ، کئی کیسز میں بریت، بعض میں سزا سنائی گئی

مریم نواز کا صاف پانی منصوبہ تیز، خراب پانی والے علاقوں میں بوتل بند پانی پہنچانے کا فیصلہ

کیا آئی فون 18 پرو ایپل کا مہنگا ترین فون ہوگا؟ لانچ اور قیمت سے متعلق بڑی خبر

سیرت النبیؐ کا پیغام نئی نسل تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے: سردار محمد یوسف

شہدا کی قربانی کو تنخواہ سے نہیں تولا جا سکتا، احسن اقبال کا مولانا فضل الرحمان سے اختلاف

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم