گلگت بلتستان: نگر میں واقع ہوٹل جس کا ایک حصہ مستنصر حسین تارڑ کے نام سے منسوب ہے

جمعرات 25 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع نگرمیں پاکستان کی بارہویں بلند ترین چوٹی راکاپوشی واقع ہے۔

دوسری جانب دیران پیک نگر کی وادی مِناپن میں سینہ تانے کھڑی ہے۔ ہوپر وہ جگہ ہے جہاں سے ایک راستہ پاکستان کی بلند ترین جھیل رش لیک کو بھی نکلتا ہے۔ ’جھیلوں اور گلیشیئرز کی سرزمین میں مہمان نوازی بھی اپنی مثال آپ ہے‘۔

پرانے دور میں پتھر کے برتنوں میں کھانا بنایا اور کھایا جاتا تھا، اسی طرح اس روایت کو برقرار رکھ کر آج بھی مناپن نگر میں اوشو تھانگ ہوٹل میں کھانا پتھر کے برتنوں میں پیش کیا جاتا ہے جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

اس ہوٹل کو جدید طرز کے بجائے جہاں پرانے طرز تعمیر کا شاہکار بنایا گیا ہے وہیں مشہور سفر نگار مستنصر حسین تارڑ کے نام سے بھی ایک حصے کو منسوب کیا گیا ہے، جس کا مقصد ان کی خدمات کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ نگر کی ثقافت، تاریخی اہمیت اور نگر کے حوالے سے مستنصر حسین تارڑ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

گلگت بلتستان کا ہر ضلع تاریخی اعتبار سے اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے، اسی طرح نگر کو بھی ایک تاریخی اہمیت حاصل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغان طالبان کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ من گھڑت ہے، وزارت اطلاعات

بنگلہ دیش: جسٹس اینڈ ڈیموکریسی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان

عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی چاند کی پیدائش سے متعلق نئی پیشگوئی

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

گورنر سندھ نہال ہاشمی مزار قائد پر کسی اور سے تاثرات قلمبند کراتے رہے، ویڈیو وائرل

ویڈیو

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے