پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کا پانچواں میچ آج کھیلا جائے گا

ہفتہ 27 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں پر مبنی ٹی20 سیریز کا آخری میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، سیریز میں مہمان ٹیم کو 2-1 کی برتری حاصل ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا پانچواں ٹی20 میچ آج بارش کی نذر ہونے کا امکان ہے، گزشتہ روز بھی لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہیں ہوسکا تھا۔

تاہم، محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں جن میں لاہور بھی شامل ہے میں بارش کی پیش گوئی کررکھی ہے۔

واضح رہے نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والا سیریز کا پہلا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا، جبکہ دوسر میچ میں شاہینوں نے کیویز کو پچھاڑ دیا تھا اور سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کرلی تھی۔

اگلے دونوں میچز جن میں سے ایک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور دوسرا لاہور قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، دونوں کیویز نے اپنے نام کیے اور قومی ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آپریشن سندور کے بعد بھارتی روپیہ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں تقریباً 12 فیصد گر گیا

عالمی توانائی نظام میں تبدیلی، پاکستان کو مؤثر حکمت عملی اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک

اہم پیش رفت، پودینے کے تیل سے دل کے امراض کے خطرات میں کمی ممکن

’کاکروچ جنتا پارٹی‘، بھارتی چیف جسٹس کے ریمارکس پر سیاسی تحریک چل پڑی

بنگلہ دیشی کلین سوئپ، پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ رینکنگ بری طرح متاثر

ویڈیو

مجھے ستارہ امتیاز کسی مخصوص شوٹ پر نہیں مجموعی کام کے اعتراف میں ملا، عرفان احسن کا ’حاسدین‘ کو جواب

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے 13 سالہ اقتدار کے بارے میں لوگوں کی رائے کیا ہے؟

انمول پنکی نے کن شخصیات کے خلاف بیانات دیے؟ وکیل نے ملاقات کی تفصیلات بتا دیں

کالم / تجزیہ

کامیابی کی سب سے بڑی غلط فہمی

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا