حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے 21 افراد جاں بحق 25 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

اتوار 28 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کے نقصانات پر رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق 12 اپریل سے جاری بارشوں اور سیلابی صورتحال سے 21 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 7 مرد، 7 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں۔ بارشوں سے سب سے زیادہ جانی نقصان چمن میں ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 251 گھر مکمل طور پر منہدم ہوئے۔ صوبے میں 1910 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ بارشوں سے پیدا ہونیوالی سیلابی صورتحال سے 4 پل اور 14 سڑکیں کو نقصان پہنچا۔

حالیہ بارشوں کے 3 اسپیلز میں 127 جانور بھی ہلاک ہوئے جبکہ سیلابی ریلوں کی وجہ سے 62 ایکڑ پر فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی