قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

اتوار 12 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئر لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔

آئر لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے یہ اہم سنگ میل عبور کیا۔

قومی فاسٹ بولر نے 145 انٹرنیشنل میچوں میں 300 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں 104 جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک 113 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

قومی فاسٹ بولر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 84 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

واضح رہے کہ آئر لینڈ کے خلاف پاکستان کا میچ جاری ہے، آئر لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو روکا‘، ایران-امریکا معاہدے کے بعد پاکستان کی عزت میں مزید اضافہ

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی فوجی سازوسامان واپس لے سکتے ہیں، ٹرمپ

برطانیہ میں روسی ’شیڈو فلیٹ‘ ٹینکر کے بھارتی کپتان پر پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام، مقدمہ درج

مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ