ماریہ بی نے پاکستانی ماڈلز کے معاوضے کا بھانڈا پھوڑ دیا

بدھ 15 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ماریہ بی نے حافظ احمد کی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے پاکستانی ماڈلز کے معاوضے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

انہوں نے کہا کہ ماڈلنگ کے شعبے میں لڑکیاں بہت کم ہیں، والدین عموماً اپنی بیٹیوں کو فیشن انڈسٹری میں آنے کی اجازت نہیں دیتے۔

ماریہ بی نے اس پوڈ کاسٹ میں یہ بھی اعتراف کیا کہ یہ انڈسٹری واقعی اچھی نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ محدود انتخاب کی وجہ سے ماڈلز زیادہ چارج کرتی ہیں، کچھ خوبصورت اور بین الاقوامی سطح پر پہچانے جانے والی پاکستانی ماڈلز بھی بھاری رقم وصول کرتی ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اگر ہم بین الاقوامی ماڈلز کو دیکھتے ہیں تو وہ ایک دن کے حساب سے پیسے چارج کرتی ہیں، ہم انہیں ایک دن میں پہننے کے لیے سو کپڑے دے سکتے ہیں اور وہ روزانہ تقریباً پانچ سو ڈالر کا مطالبہ کرتی ہیں جو کوئی بڑی رقم نہیں ہے۔اسی لحاظ سے اگر پاکستانی ماڈلز کا موازنہ کیا جائے تو وہ زیادہ پیسے وصول کرتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: 19 روز بعد سندھ پولیس نے خاموشی توڑ دی، طبی اور ڈیجیٹل شواہد کا جائزہ جاری

شامل حسین اور سعد خان کی سینچریاں، شاہین کی تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے نیشنل چیمپیئنز کپ جیت لیا

عمران خان کے لیے این آر او حاصل کرنے کی پی ٹی آئی کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، خواجہ آصف

ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی کا نیتن یاہو کو غزہ امن منصوبے میں رکاوٹیں نہ ڈالنے کا مشورہ

جی سی ایس ای کے بعد ٹی لیولز، گریڈز کتنے اہم اور اے لیولز سے کیسے مختلف، اس کورس کا پاکستان میں کیا مستقبل ہے؟

ویڈیو

پاکستان میں خواتین معذوری کے ساتھ کن مسائل کا سامنا کرتی ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو ’سفید جھنڈا لہرانے‘ کا مشورہ، ایرانی حکام کو ماہر کھلاڑی بھی قرار دے دیا

6 ماہ کے اندر نئے صوبے بنانے کا فیصلہ، کیا نئی آئینی ترمیم آرہی ہے؟

کالم / تجزیہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟

انتقال کے 29 برس بعد