اپنے جسم کو اعتماد کے ساتھ قبول کریں اور وزن پر شرم محسوس نہ کریں، زنیرہ ملک

جمعہ 21 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پلس سائز ماڈل اور انفلونسر زنیرہ ملک لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کو بتا رہی ہیں کہ وہ اپنے جسم کو پورے اعتماد کے ساتھ قبول کریں اور اپنے وزن پر شرم محسوس نہ کریں اور وہ یہ سب کیسے کر رہیں ہیں جانیے اس ویڈیو میں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp