خواجہ سرا کے پولیس خدمت مرکز میں ٹھمکے، ویڈیو وائرل

جمعہ 21 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

  پھولوں کے شہر پتوکی میں پولیس خدمت مرکز میں خواجہ سرا کے ٹھمکوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پتوکی، جسے پھولوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے،  کے  پولیس خدمت مرکز میں خواجہ سرا کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، خواجہ سرا نے خدمت مرکز کے احاطے میں اپنے فن کے جلوے دِکھا کر لوگوں کو محظوظ کیا اور اس نظارے کو کیمرے میں محفوظ بھی کرتا رہا، بعد میں اس نے اپنی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ڈی پی او قصور عیسیٰ سکھیرا نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی لیگل کو انکوائری کا حکم دے دیا۔

پولیس کے مطابق خواجہ سرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو خود وائرل کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں