پارک جیمن کے نئے سولو البم کے حوالے سے ٹک ٹاک کا نیا ہب متعارف

جمعرات 25 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ٹک ٹاک نے جنوبی کوریا کے نامور گلوگار اور ڈانسر پارک جیمن کا دوسرے سولو البم ’میوز‘ کے اجرا کو سیلیبڑیٹ کرنے کے لیے ایک نیا ان ایپ ہب لانچ کردیا۔

یہ ہب جیمن کے دنیا بھر کے مداحوں کو خصوصی مواد تک رسائی کا ایک منفرد موقع فراہم کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک پر نئے فیچر کی آزمائش شروع

جیمن ’بلٹ پروف بوائز اسکواڈ‘ (بی ٹی ایس) کا حصہ ہیں۔ یہ بینڈ سنہ 2010  میں قائم ہوا تھا اور اس نے خود کو 21 ویں صدی کے پاپ آئیکن کے طور پر منوایا ہے اور لاتعداد ریکارڈ توڑے ہیں۔ اس طرح یہ ٹک ٹاک پر چوتھا سب سے بڑا آرٹسٹ اکاؤنٹ بھی بن گیا ہے۔

ٹک ٹاک نے بی ٹی ایس کے جیمن کے نئے البم میوز کی ریلیز کا جشن مناتے ہوئے ایک عمیق ان ایپ تجربہ کیا ہے۔ اس ہب میں جیمن کی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا مواد، ان کا سولو کام، اسٹینڈ آؤٹ ARMY ممبران اور ان کی تخلیقات کی نمائش کرنے والا فین اسپاٹ لائٹ اور جیمن کا البم میوز شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر  نئے فضائی حملے ، متعدد مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی کامیاب کارروائیاں، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے مشترکہ پناہ گاہ ڈھونڈنے پر مجبور

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو کمپنی کا طیارہ لاپتا، تلاش کا عمل شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

فٹبال ورلڈ کپ: 2 گول کے خسارے کے باوجود ارجنٹینا کا آخری لمحات میں کم بیک، مصر کو ہراکر کوارٹر فائنل میں داخل

ویڈیو

خیبرپختونخوا حکومت کی اپنے لیے مراعات، نئے قانون میں خاص کیا ہے؟

خیبر پختونخوا اسمبلی ایک دہائی بعد بھی مکمل پیپر لیس کیوں نہ بن سکی؟

سرگودھا میں لاہور کی طرز پر شاندار ترقیاتی کام، شہری وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمات کے معترف

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: بھارت کی اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش