قائداعظم کے زیر استعمال تاریخی بوگی میں خاص کیا ہے؟

پیر 12 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

1914 میں انگلینڈ میں تیار کی گئی ریلوے کی وہ تاریخی بوگی جو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے زیر استعمال رہی ہے، یہ بوگی فاطمہ جناح اور آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے زیر استعمال بھی رہی ہے۔

اس ریلوے بوگی میں میٹنگ روم، بیڈ روم، کچن سمیت اٹینڈنٹ روم بھی موجود ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس تاریخی طور پر یادگار بوگی میں قائداعظم کے زیر استعمال رہنے والی رائٹنگ ٹیبل بھی موجود ہے، مزید تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp