راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کو حادثہ، 3 مسافر جاں بحق

پیر 2 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان کے قریب بس کے حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق، بس راولپنڈی سے گلگت جارہی تھی کہ کوہستان کے مقام ہر چٹان کے ملبے سے ٹکرا گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران سے پاکستان آنے والی زائرین کی بس کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

حکام کے مطابق، بس حادثے کے نتیجے میں 3 مسافر جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمیوں اور جاں بحق مسافروں کو ڈی ایچ کیو داسو لے جایا گیا ہے۔

جاں بحق ہونے والے ایک مسافر کا تعلق گلگت، دوسرے کا غذر اور  تیسرے کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والا مسافر بھی راولپنڈی کا رہائشی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

برنی سینڈرز کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان

امریکی کانگریس میں بڑا سیاسی بحران 2 اراکین جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد مستعفی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: بنگلہ دیش کی واحد آئل ریفائنری بند

سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

’ڈراما انڈسٹری میں پیسے نہیں، اداکار گردے بیچ کر ایمار میں گھر بنا رہے ہیں‘، کنور اسلان کے حٰیران کن بیانات

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا