نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ

اتوار 9 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔

نیوزی لینڈ  ٹیم کرائسٹ چرچ سے براستہ دبئی لاہور کے لیے روانہ ہوئی ہے اور پیر کی صبح لاہور پہنچے گی ۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے،لاہور پہلے میچ کی میزبانی 14 اپریل کو کرے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ونڈے میچز بھی کھیلے جائیں گے، پہلا ون ڈے میچ 26 اپریل کو راولپنڈی میں ہو گا۔

کراچی میں 4 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے جن کی تاریخیں 30 اپریل ،3، 5 اور 7 مئی ہوں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں