نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کا افسر شہید

ہفتہ 26 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تھانہ شہزاد ٹاؤن اسلام آباد میں پیش واقعے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر حیدر علی شاہ شہید ہوگئے۔

یہ بھہ پڑھیں:’اسلام آباد پولیس کو پنجاب پولیس بننے سے روکا جائے‘، رشوت لینے کی ویڈیو پر تنقید

گاڑی میں سوار  ملزمان نے حیدر علی شاہ پر اندھا دھند فائرنگ کی، فائرنگ سے حیدر علی شاہ شدید زخمی ہوگئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے۔

شہید پولیس افسر ڈیڈ باڈی پولی کلینک ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں