قومی ٹیم کی کامیابی پر وزیراعلیٰ سندھ نے کیا پیغام دیا؟

ہفتہ 26 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انگلینڈ خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پر وزیراعلیٰ سندھ کی ٹیم کو مبارکباد۔

وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ سیریز اپنے نام کرنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کون بنا پلیئر آف دی سیریز اور کون رہا پلیئرآف دی میچ؟

مرادعلی شاہ قومی ٹیم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، ہم متحد ہو کر پاکستان کے لیے تمام تر کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ فیصلہ کن راولپنڈی ٹیسٹ انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان 4 سال بعد اپنی سرزمین پر پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوگیا ہے، 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں