وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہونگے

جمعہ 8 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ہونے والی او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ دو روزہ ہوگا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور عطا تاڑر بھی ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ، پاک سعودیہ کے لیے کتنی اہم ہوگی؟

او آئی سی سربراہان مملکت کا ہنگامی اجلاس مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کی صورتحال پر بلایا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دورے کے دوران مختلف ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی طے کی جارہی ہیں۔

وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان جانے کا امکان ہے، آذربائیجان میں وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے زیراہتمام موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے کاپ سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کرنی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

برنی سینڈرز کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان

امریکی کانگریس میں بڑا سیاسی بحران 2 اراکین جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد مستعفی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: بنگلہ دیش کی واحد آئل ریفائنری بند

سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

’ڈراما انڈسٹری میں پیسے نہیں، اداکار گردے بیچ کر ایمار میں گھر بنا رہے ہیں‘، کنور اسلان کے حٰیران کن بیانات

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا