پشاور ہائیکورٹ نے منشیات ریکوری کے دوران کیمرے کا استعمال لازمی قرار دیدیا

جمعہ 14 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور ہائیکورٹ نے ملزم سے منشیات ریکوری کے دوران کیمرے کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔

پشاور ہائیکورٹ  نے پولیس، ایکسائز، نارکوٹکس، کسٹم سمیت تمام صوبائی اداروں کو فیصلے پر فوری عمل دارمد کرنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے صوبائی حکومت کو کیمرے کی خریداری کے لیے متعلقہ محکموں کو فنڈز بھی  جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پشاور ہائیکورٹ کی پریس ریلیز کا عکس

پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق 15 اپریل سے ناکوٹکس کیسںز میں منشیات ریکوری میں ویڈیو دکھانا لازمی ہوگی۔

اس حکم کے اب تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج 15 اپریل سے منشیات ریکوری کیسز کو فیصلے کےمطابق دیکھنا ہو گا۔

واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے نومبر میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو سرکولیشن کے ذریعے اس سے متعلق آگاہ کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی