ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا

جمعرات 27 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہ ہو گیا۔

مقامی مارکیٹ کے مطابق کے 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

 دس گرام سونے کی قیمت 129 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 586 روپے ہو گئی ہے۔

مقامی مارکیٹ  کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر اضافے سے 2001 ڈالر ہے۔

عید کی چھٹیوں کے بعد گولڈ مارکیٹ میں کاروباری عمل شروع ہوا تو گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا ایک ڈالر مہنگا ہوا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مئی 2025 کے بعد سفارتی میدان میں پاکستان کی بڑی پیش قدمی، بھارت کو دھچکے!

اسلام آباد مذاکرات: پاکستان کے لیے ابھرنے والے نئے معاشی مواقع کیا ہیں؟

جے ڈی وینس کا پاکستان کی قیادت کو خراجِ تحسین، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو سراہا

لائیواسلام آباد مذاکرات: بغیر کسی معاہدے کے واپس جا رہے ہیں، تاہم مستقبل میں بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

جنگ کے بعد پہلی بار امریکی جنگی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل

ویڈیو

لائیواسلام آباد مذاکرات: بغیر کسی معاہدے کے واپس جا رہے ہیں، تاہم مستقبل میں بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

امریکا اور ایران ایک میز پر، آگے کیا ہونے جا رہا ہے؟

عرب میڈیا سے تعلق رکھنے والی صحافی پاکستانیوں سے متاثر، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی اہم قرار دیدی

کالم / تجزیہ

معرکۂ امن، اسلام آباد کی دہلیز پر بدلتی دنیا

وہیل چیئر پر دنیا کی سیاحت کرنے والی مہم جُو خواتین

اسلام آباد میں آخری اوور