گلے میں ہار ڈالنے کی کوشش پر سعید غنی نے بزرگ شہری کو جھڑک کر ہار توڑ دیا

ہفتہ 19 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما سعید غنی میڈیا سے گفتگو کے دوران بزرگ شہری کی جانب سے گلے میں ہار ڈالنے پر غصے میں آگئے، اور ان کو جھٹکتے ہوئے ہار توڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں عوامی ایکشن کمیٹی کی جدوجہد: کیا روایتی سیاستدانوں کی سیاست خطرے میں ہے؟

سعید غنی نے غصے سے ہاتھ مار کر پھولوں کا ہار توڑتے ہوئے کہاکہ ابھی میں بات کررہا ہوں۔

اس موقع پر وہاں موجود دیگر لوگوں نے بزرگ شہری کو وہاں سے پیچھے کردیا، اور سعید غنی نے اپنی بات جاری رکھی۔

سعید غنی کی جانب سے بزرگ شہری کو جھڑکنے پر سوشل میڈیا صارفین پی پی رہنما پر شدید تنقید کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں پاکستانی سیاستدانوں کے بجائے بل گیٹس، ایلون مسک پیدا کرنا ہیں، فاروق ستار نے ایسا کیوں کہا؟

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین مختلف تبصرے بھی کررہے ہیں، کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو جب ووٹ چاہیے ہوتے ہیں تو ان کا رویہ کچھ اور ہوتا ہے، جبکہ انتخابات کے بعد ان کی نظریں بدل جاتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم