واسا نے لاہور میں 24 ملین گیلن پانی بچانے کے لیے کونسا پراجیکٹ بنایا؟

بدھ 21 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کا کہنا ہے بارش کے پانی کو اسٹور کر نے کے لیے واسا نے لاہور کے 10 مقامات پر واٹر ٹینک بنائے ہیں، جہاں بارش کا تقریبا 24ملین گیلن پارٹی اسٹور ہو سکے گا ،ایل ڈی اے کے نئے قوانین ۔میں یہ شامل کیا گیا کہ جو بھی شہری 10 مرلہ یا اس سے زائد رقبے پر گھر بنائے گا وہ اپنے گھر میں پانی کو الگ سے اسٹور کرنے کے لیے ٹینک ضرور بنائے گا۔ مزید تفصیل جانیں عارف ملک کی اس رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

‘زندگی میں ایسا کبھی نہیں دیکھا، آج رات جشن ہوگا’: انگلینڈ کیخلاف ہار کو جیت بنانے والے شاداب و حارث کے کمال پر کپتان شاہین آفریدی شاداں

کراچی: پاک فوج کے افسران بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: زیر حراست 2 ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، پولیس ترجمان

جیپ ریلی میں سرکاری گاڑی کا استعمال، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس، ڈی سی جھنگ عہدے سے فارغ

ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

ویڈیو

میرٹ پر 5 لاکھ کروم بکس تقسیم ہوں گی، دانش اسکولوں میں جدید تعلیمی سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی، وزیر اعظم شہباز شریف

حرمین شریفین ہماری ریڈلائن، مکہ دفاعی معاہدے سے مخالف قوتوں کو پریشانی لاحق ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد

پاکستان میں کم عمر خواتین بریسٹ کینسر کا شکار کیوں ہو رہی ہیں؟ خاموش گلٹی بھی خطرے کی گھنٹی

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف : رُل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے

درختوں پر جھولے اچھے لگتے ہیں، لاشیں نہیں

یورپ کی جین زی اتنے غصے میں کیوں ہے؟