انٹرنیشنل فورم پر یوکرین اور روس کے آفیشلز میں مارپیٹ

جمعہ 5 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں یوکرین اور روسی وفود کے ارکان کے درمیان مارپیٹ ہوگئی۔

یہ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب روسی وفد کے سیکریٹری ویلری اسٹیوٹسکی نے یوکرین کے رکن پارلیمنٹ سے انٹرویو کے دوران جھنڈا چھینا۔

یوکرین کے رکن پارلیمنٹ اولیکسینڈر ماریکووسکی نے روسی مندوب اولگا تیموفیفا کے پیچھے اس وقت بینر لہرایا تھا جب ان کا انٹرویو کیا جا رہا تھا۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 11 میں سب سے مہنگا سائن ہونے والا کم عمر ترین کھلاڑی کون ہے؟

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا کولمبو میں آج سے باقاعدہ آغاز، پاکستان اور نیدرلینڈ مدمقابل ہونگے

دہشتگردی کے بڑھتے واقعات پر شاہد آفریدی کا شدید ردعمل

عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع، سعودی ویزہ بائیو میٹرک کے آخری 2 دن باقی

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!