وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات متوقع

منگل 15 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجٹ میں کم آمدنی والے طبقات کی فلاح کو ترجیح دی جائے: صدر زرداری کی وزیراعظم سے گفتگو

میڈیا رپورٹس کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف آج (منگل) شام ایوان صدر کا دورہ کریں گے جہاں ان کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات ہوگی۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، معاشی امور اور دیگر قومی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا، یہ ملاقات حالیہ قومی اور علاقائی پیشرفت کے تناظر میں اہمیت اختیار کر گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی اتحادیوں کو مل کر آگے چلنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف زرداری کی وزیراعظم سے گفتگو

ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات کو حکومتی فیصلوں اور پالیسیوں کے حوالے سے بھی اہم قرار دیا جارہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان میں اصلاحات کی تعریف، معیشت کی بحالی پر آئی ایم ایف کا اظہار اطمینان

ویڈیو: ڈولفن اسکواڈ اہلکاروں کا اسلام آباد میں میاں بیوی پر تشدد، ملوث اہلکار معطل

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام، 990 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایچ ایف انتظامیہ کی نااہلی: مصر میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ بھی داؤ پر لگ گیا

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟