گوگل کو اردو، پشتو اور سندھی سکھانے والے نوجوان

پیر 29 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے نوجوان جو نہ صرف گوگل کو اردو، پشتو اور سندھی سکھا رہے ہیں بلکہ ان زبانوں میں گوگل کی اصلاح بھی کر رہے ہیں۔

گوگل ان رضاکاروں کو ہاتھوں سے لکھے الفاظ ، مختلف جملے اور لفظوں کے لیے ڈیٹا فراہم کرتا ہے۔

گوگل ٹرانسلیشن میں روز بروز آنے والی بہتری کا سہرا انہی نوجوانوں کے سر سجتا  ہے۔

یہ نوجوان نہ صرف گوگل کو زبان سکھا رہے ہیں بلکہ پاکستان میں پائے جانے والے ایسے پودوں اور درختوں سمیت ان اشیاء کی انٹری بھی کرتے ہیں جو ابھی دنیا کے سامنے نہیں آئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp