کوئٹہ:قاسم سوری کے بھائی، سابق گورنر بلوچستان کے بھتیجے اور بھائی سمیت 24 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت پر رہائی

پیر 29 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے 24 کارکنان ضمانت پر رہا کر دیے گئے ہیں۔ انسداد دہشت گری عدالت کوئٹہ نے کارکنان کی ضمانت منظوری کی تھی۔

پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت 3 تین لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی تھی۔ کارکنوں میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے بھائی بلال سوری، سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کے بھتیجے اور بھائی کی بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 9 مئی کو ائیر پورٹ روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں میں بجلی روڈ تھانہ میں مقدمہ درج ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی جانب اہم پیشرفت، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

پمز اسپتال واقعہ ایک حادثہ، وزیراعظم اور وزیر کا کام ایک اسپتال کو دیکھنے کا نہیں ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار