صدر مملکت کی منظوری: نیب ترمیمی بل اور دیگر اہم بلز اب قانون کا حصہ بن گئے

جمعرات 5 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے متعدد اہم بلوں اور سمریوں کی توثیق کر دی ہے، جن میں نیب ترمیمی بل بھی شامل ہے۔ ایوان صدر کے مطابق ان بلوں کی توثیق کے بعد وہ ایکٹ بن چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی پارلیمنٹ میں رسمی ملاقات، ملکی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت نے نیب (ترمیمی) بل کے علاوہ ورچوئل اثاثہ بل، آئی سی ٹی بزرگ شہری (ترمیمی) بل، نجکاری کمیشن (ترمیمی) بل اور بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل کی بھی منظوری دی۔ ایوان صدر کے بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدامات ملکی قانون سازی کے عمل کو مکمل اور جدید بنانے کے لیے اہم ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مظفرآباد میں ایم این اے صلاح الدین جونیجو پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے، بلاول بھٹو

ریاض ایئر کا وسط اگست میں پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا امکان، ویب سائٹ پر بکنگ شروع

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کا الزام، نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا

یامی گوتم بولی ووڈ کیوں چھوڑنا چاہتی تھیں؟، اداکارہ نے برسوں بعد حقیقت بیان کردی

بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ ’سندھ یوتھ کارڈ‘ کا اجرا کریں گے، وزیر کھیل محمد بخش مہر

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور