ریاض: وزیرِ خارجہ کی سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جمعرات 19 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیرِ خارجہ و ڈپٹی وزیراعظم سینیٹر محمد اسحق ڈار نے ریاض میں عرب و اسلامی ممالک کے مشاورتی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ پرنس فیصل بن فرحان، ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فیدان اور مصر کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں: اسحاق ڈار کا آذربائیجانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران خطے میں بدلتی ہوئی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا اور خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘