عیدالفطر کے دوران اسلام آباد کے اہم پارک صرف فیملیز کے لیے کھلے رہیں گے

جمعہ 20 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد پولیس نے عیدالفطر کے 3 دنوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ لیک ویو پارک، دامن کوہ، اور شکرپڑیاں، مانومنٹ کو صرف فیملیز پارک قرار دیا گیا ہے، جبکہ ان پارکوں میں فیملیز کے علاوہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے داخلے پر پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیں:شوال کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں اور ٹریفک افسران کے ساتھ تعاون کریں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے خصوصی دستے ان دنوں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے تعینات ہوں گے۔

مزید پڑھیں:تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی پارک میں پراسرار بیماری سے 72 شیر ہلاک

مزید معلومات کے لیے شہری ٹریفک ہیلپ لائن 1915 یا پکار 15 پر رابطہ کر سکتے ہیں، اور آئی ٹی پی ایف ایف 92.4 سنتے رہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کشمیر کے عوام بھی پنجاب طرز کی ترقی اور سہولیات کے خواہاں ہیں، عظمیٰ بخاری

کراچی: بچوں میں ایچ آئی وی کا تشویشناک پھیلاؤ، مزید اعداد و شمار سامنے آگئے

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

میرپور ڈویژن میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری، سیکیورٹی انتظامات مؤثر، بہترین ٹرن آؤٹ کی توقع، کمشنر میرپور

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

ویڈیو

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان