جاپانی کمپنیوں کی اکثریت بنگلہ دیش میں کاروبار بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے

منگل 31 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جاپان کی خارجی تجارتی تنظیم (JETRO) کے ایک حالیہ سروے کے مطابق، بنگلہ دیش میں کام کرنے والی جاپانی کمپنیوں کی اکثریت اگلے ایک سے 2 سال کے دوران اپنے کاروبار کو بڑھانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ مضبوط مقامی طلب کو اس اقدام کی اہم وجہ قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ قریباً 56.9 فیصد جاپانی فرمیں بنگلہ دیش میں توسیع کرنا چاہتی ہیں، جو ویتنام کے مساوی اور عالمی اوسط 45 فیصد سے زیادہ ہے۔ تاہم، یہ شرح بھارت کی 81.5 فیصد اور پاکستان کی 63.4 فیصد سے کم ہے۔

مزید پڑھیں:بھارتی میڈیا کمپنی جیو اسٹار نے بنگلہ دیش میں آئی پی ایل نشریاتی معاہدہ ختم کر دیا

یہ سروے 19 اگست تا 17 ستمبر 2025 کے دوران کیا گیا اور نتائج جاپان بزنس ڈے کے موقع پر ڈھاکا میں پیش کیے گئے، جو جاپانی سفارتخانہ اور JETRO نے مشترکہ طور پر منعقد کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘