پاکستان کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں معمولی بہتری

جمعرات 23 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسٹیٹ بینک نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا ہے کہ 17 اپریل 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اس کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی ذخائر 15.10 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

مرکزی بینک کے مطابق ملک کے مجموعی قابل استعمال زرمبادلہ کے ذخائر 20.63 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے، جن میں سے 5.53 ارب ڈالر کمرشل بینکوں کے پاس موجود ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے بیان میں کہا گیا کہ 17 اپریل 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 18 ملین امریکی ڈالر اضافے کے ساتھ 15,097.6 ملین ڈالر ہو گئے ہیں۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں اندرونی اختلافات پر تصادم، فائرنگ اور پتھراؤ، متعدد رہنما اور کارکنان زخمی

سوات کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکہ، پولیس جوانوں سمیت 14 افراد جاں بحق، 18 سے زیادہ زخمی

آزاد کشمیر انتخابات: وادی کی 5 نشستوں کے نتائج آگئے، ن لیگ نے 3، پیپلز پارٹی نے 2 نشستیں جیت لیں

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ایسے نتائج کسی صورت قبول نہیں ہوں گے، راجا پرویز اشرف

ایل اے 44 ویلی 5: ن لیگ کے امیدوار احمد رضا قادری بھاری اکثریت سے کامیاب

ویڈیو

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

براڈ پیک پر برفانی تودے سے ہلاک نرمل پرجا کی لاش مل گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور