اسلام آباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عالمی امن کے لیے گراں قدر خدمات مثبت نتائج لائیں گی جبکہ ایران اور امریکا دونوں کو بھی مذاکرات کی کامیابی کے لیے ضد اور جذبات سے بالاتر ہوکر نرم رویہ اپنانا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: دنیا کو تاریخ کے سب سے بڑے توانائی بحران کا سامنا ہے، بین الاقوامی توانائی ایجنسی
شہریوں کے مطابق پاکستان کی مخلصانہ کوششوں سے نہ صرف ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بند ہوگی بلکہ اس سے پوری دنیا تباہی سے بچ جائے گی اور پاکستان صرف یہی چاہتا ہے۔ جانیے وطن عزیز کی پرخلوص کاوشوں پر عوام کے تاثرات اس ویڈیو رپورٹ میں۔












