صدر آصف علی زرداری کی لاہور میں منگنی کی تقریب میں شرکت

ہفتہ 25 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور میں نواب شہزاد علی خان کی صاحبزادی کی منگنی کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے میزبان خاندان کو مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں:صدر آصف علی زرداری کا دورہ چین، اعلیٰ سطح ملاقاتیں شیڈول

لاہور میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نواب شہزاد علی خان اور ان کے اہل خانہ کو اس خوشی کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور منگنی کرنے والے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ان میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر راجہ حیات ہراج، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سید مرتضیٰ حسن اور سلمان شہباز شامل تھے۔

اس کے علاوہ لاہور کی کاروباری برادری کے نمایاں ارکان اور دیگر اہم شخصیات بھی تقریب میں موجود تھیں، جنہوں نے اس موقع پر جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تقریب خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی اور شرکاء نے میزبانوں کے حسنِ انتظام کو سراہا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن کی پیشرفت رپورٹ جاری

مودی مخالف ویڈیوز پر میٹا انڈیا کے سربراہ کے خلاف مقدمہ درج

فیفا بحران تیز: ورلڈ کپ میں نجی سرمایہ کاری کے منصوبے پر اعلیٰ مشیر مستعفی

بلوچستان: سورینج کوئلہ کان 34 خاندانوں کے چراغ گل کرچکی، 2 مزدوروں کی تلاش جاری

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

ویڈیو

پاکستان میں اچھی حکمرانی کے لیے انتظامی ری سیٹ کی ضرورت ہے تو ہو جانی چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘